добавленной:
Может 12, 2022
расположение:
Lahore
цена:
₨ 0
мнения:
2197
подробности :-
واشنگٹن،پیرس(نمائندہ 99 نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نےکہاہےکہ روسی صدرپیوٹن یوکرین جنگ میں پھنس گئےہیں اوران کےپاس نکلنے کاراستہ نہیں ہے،امریکا پیوٹن کے لیے کوئی راستہ نکالنے سےمتعلق حلیفوں کے ساتھ بات چیت کر رہاہے،بائیڈن کا کہنا تھا کہ پیوٹن کو یہ غلط فہمی تھی کہ یوکرین پر حملہ نیٹو اور یورپی یونین کو توڑ دے گا۔ لیکن جو بھی ہوا وہ اس کے برعکس ہوا اور امریکہ اور بہت سے یورپی ممالک یوکرین کے ساتھ کھڑے ہوگئے،
lahore city, Lahore, Punjab 54000, Pakistan
Местонахождение объекта на карте :-