THE UAE HAS ANNOUNCED THAT IT WILL BE WORKING FOUR AND HALF DAYS A WEEK FROM THE NEW YEAR, FROM FRIDAY AFTERNOON TO SUNDAY. انٹرنیشنل نیوز
ev / Mesaj detay
katma:
dec 07, 2021
konum:
Islamabad
fiyat:
Fiyat için İletişim
İzlenme:
4107
rating:
ayrıntılar
متحدہ عرب امارات کا نئے سال سے ہفتے میں ساڑھے چار دن کام کرنے کا اعلان جمعہ کی دوپہر سے اتوار تک چُھٹی ہو گی۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت
متحدہ عرب امارات (نمائندہ 99 نیوز تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2021ء) : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال میں ساڑھے چار دن کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے نئے سال سے کام کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان کیا۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کا کہنا ہے کہ جمعہ کی دوپہر سے اتوار تک چُھٹی ہو گی ۔
متحدہ عرب امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ ویک اینڈ کے طور پر مان لیا ہے۔ یو اے ای حکومت کا کہنا ہے کہ ہفتے میں پیر سے جمعرات آٹھ گھنٹے تک کام کے اوقات ہوں گے جبکہ جمعہ کو ساڑھے چار گھنٹے کام کے اوقات مختص کیے گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کام کے نئے اوقات کا اطلاق یکم جنوری 2022ء سے ہو گا۔
islamabad, Islamabad, Punjab , Pakistan
Haritada Yeri
Yol Tarifi
asadali shoukatali
islamabad, Islamabad, Punjab , Pakistan
asadshoukatawaan@gmail.com
Kullanıcıya E-posta Gönder


review_alert
recent_reviews
Etiketler
İlgili Yayınlar
-
Property for sale in multan best location 001
fiyat: ₨ 2,500,000, şehir: N/A -
Bechon House k back pe boson road k pas House for sale...
fiyat: ₨ 5,000,000, şehir: N/A -
Property for sale in multan best location 003
fiyat: ₨ 3,600,000, şehir: N/A -
6 marla Luxury hoyse for sale in multan public school road
fiyat: ₨ 3,000,000, şehir: N/A -
Property for sale in multan best location code 0077
fiyat: ₨ 2,500,000, şehir: N/A
