شیخوپورہ آئل ٹینکر حادثہ پاکستان نیوز
منزل / آخر التفاصيل
وأضاف:
قد 12, 2022
موقع:
Sheikhupur
السعر:
الاتصال للحصول على السعر
المشاهدات:
2662
هاتف:
03059211144
rating:
تفاصيل
شیخوپورہ (نمائندہ 99نیوز )حافظ آباد روڈ کی آبادی جھبراں منڈی میں ایک بینک کی عمارت کے قریب آئل ایجنسی کا ٹینک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا عمارت کی چھت گر گئی اور آئل سے جھلسنے والے افراد ملبے تلے دب گئے جن میں دوبھائیوں سمیت6 افراد دم توڑ گئے جبکہ 3زخمیوں کو نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ پہنچایا گیا، زخمیوں میں قیصر ،محمود، محمد وارث اور ایان علی شامل ہیں۔تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر نوید ڈوگر کے مطابق تینوں افراد بری طرح جھلسے ہوئے تھے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے والے قیصر محمود کی یہ تیل کی ایجنسی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں عثمان، اویس ،جنید عرف بگا ،زوہیب،جنید اور راشد شامل ہیں۔
Mandi Jhabran, Sheikhupura, Pakistan, Sheikhupur, Punjab 39350, Pakistan
الموقع على الخريطة
التعرف على الاتجاهات
asadali shoukatali
Mandi Jhabran, Sheikhupura, Pakistan, Sheikhupur, Punjab 39350, Pakistan
asadshoukatawaan@gmail.com
03059211144
ارسل بريد الكتروني الى العضو


review_alert
recent_reviews
الوظائف ذات الصلة
-
Property for sale in multan best location 001
السعر: ₨ 2,500,000, مدينة: N/A -
Bechon House k back pe boson road k pas House for sale...
السعر: ₨ 5,000,000, مدينة: N/A -
Property for sale in multan best location 003
السعر: ₨ 3,600,000, مدينة: N/A -
6 marla Luxury hoyse for sale in multan public school road
السعر: ₨ 3,000,000, مدينة: N/A -
Property for sale in multan best location code 0077
السعر: ₨ 2,500,000, مدينة: N/A
